Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

لکھا ہوں خونِ جگر اپنے سے میں دیواں کو

شاہ کمال علی

لکھا ہوں خونِ جگر اپنے سے میں دیواں کو

شاہ کمال علی

MORE BYشاہ کمال علی

    لکھا ہوں خونِ جگر اپنے سے میں دیواں کو

    عجب کہ روئے زمیں پر یہ داستاں نہ رہے

    تبسم اس گل رنگیں کا دیکھ اے بلبل

    چمن میں غنچے کی رنگینیٔ دہاں دنہ رہے

    فراق یار میں رنج ایسا کچھ اٹھایا ہوں

    یقیں کہ حال مرا قابلِ بیاں نہ رہے

    قدِ بلند کا اس گل بدن کے شور نہ سن

    چمن میں قمری و بلبل کا آشیاں نہ رہے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے