کریں گماں ہم جو زندگی کا بھروسہ اس زندگی کا کیا ہے
کریں گماں ہم جو زندگی کا بھروسہ اس زندگی کا کیا ہے
کسی کی مٹھی میں جاں ہے اپنی جو کھول دے تو ابھی فنا ہے
تمہارا شیدا تھا خدمتی تھا محبتی تھا اطاعتی تھا
تمہیں نہ تھیں پھیرنی نگاہیں زمانہ گر مجھ سے پھر گیا ہے
- کتاب : ماہنامہ مشورہ، آگرہ (Pg. 532)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.