Sufinama

اگر چہ میں ظاہر میں اس سے جدا ہوں

خواجہ عبدالمجید

اگر چہ میں ظاہر میں اس سے جدا ہوں

خواجہ عبدالمجید

MORE BYخواجہ عبدالمجید

    اگر چہ میں ظاہر میں اس سے جدا ہوں

    مگر سچ تو یہ ہے کہ نورِ خدا ہوں

    وہ ہے آئینہ اور میں عکس اس کا

    وہ حق ہے ذاتِ حق اور میں حق نما ہوں

    اسی کی ہیں موجیں جو لہرا رہی ہیں

    میں ماہی نما اس میں بس تیرتا ہوں

    شریعت طریقت حقیقت ہے مجھ میں

    میں گلدستۂ معرفت کی فضا ہوں

    اگر چہ میں قطرہ ہوں حافظؔ ولیکن

    میں دریائے وحدت کے اندر فنا ہوں

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے