Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

لگی ہے اپنے دل میں عشق کی اس ڈھنگ سے آتش

خواجہ الہی بخش معروف

لگی ہے اپنے دل میں عشق کی اس ڈھنگ سے آتش

خواجہ الہی بخش معروف

MORE BYخواجہ الہی بخش معروف

    لگی ہے اپنے دل میں عشق کی اس ڈھنگ سے آتش

    ہوئی گلزار ابراہیم پر جس رنگ سے آتش

    شرارت کی تھی جس شعلے نے موسیٰ طور پر تجھ سے

    نظر آتی ہے ہم کو وہ کئی فرسنگ سے آتش

    زبانِ تیشۂ فولاد کہتی تھی یہی ہر دم

    نکلتی ہے یہ عشقِ کوہکن کے سنگ سے آتش

    جلا ہے یاں تلک معروف سوزِ عشق سے تیرے

    چمن میں گر ڈوبا دیو یں تو نکلے گنگ سے آتش

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے