خدا کو خدائی میں ہم دیکھتے ہیں
خدا کو خدائی میں ہم دیکھتے ہیں
خدا کو خدائی میں صنم دیکھتے ہیں
بغیر از تجلی کے اس کی نہیں ہے
ہمیشہ اسی میں عدم دیکھتے ہیں
نہ دیکھا جو کچھ جام اور چشم میں
وہ یک قطرہ مٹی میں ہم دیکھتے ہیں
کہے کوئی عارف ہے کیسا تو بولوں
شہ خیر صادق سا کم دیکھتے ہیں
ہے جلوہ اسی یار کا ہر طرف بس
کہ جلوہ نما دم بہ دم دیکھتے ہیں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.