Font by Mehr Nastaliq Web

تیری طرف نگاہیں دنیا کی دیکھتا ہوں

خواجہ راشد نظامی

تیری طرف نگاہیں دنیا کی دیکھتا ہوں

خواجہ راشد نظامی

MORE BYخواجہ راشد نظامی

    دلچسپ معلومات

    نوٹ : امیر خسروؔ کی فارسی غزل "دیوانہ شدم در آرزویت" کا اردو منظوم ترجمہ۔

    تیری طرف نگاہیں دنیا کی دیکھتا ہوں

    میں تیری آرزو میں دیوانہ ہو رہا ہوں

    دنیا تو کر رہی ہے ہر سمت تیرے چرچے

    میں ہوں کہ ہو کے حیراں خاموش ہوگیا ہوں

    اب میں اسیر الفت جاؤں کہاں یہاں سے

    خسرو اسی گلی کا میں ہو کے رہ گیا ہوں

    مأخذ :
    • کتاب : نذر خسرو امیر خسرو (Pg. 155)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے