طلسم جلوہ کن آئینہ ہے خود نمائی کا
طلسم جلوہ کن آئینہ ہے خود نمائی کا
تصور دل میں غیر از ذات لا میں ہم کہاں اپنا
جو دیکھے چشم حق بیں سے فنا میں ہے بقا پنہاں
بنا ہر قطرہ گم ہو ہو کے بحر بیکراں اپنا
عدم آغاز عالم ہے فنا انجام دوراں ہے
مثال خواب حائل ہے یہ قصہ درمیاں اپنا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.