حسرتِ نطارگی اب آخری منزل میں ہے
حسرتِ نطارگی اب آخری منزل میں ہے
حیرتِ جلوہ گری اب آخری منزل میں ہے
بن گیا ہے وہ بھی گھٹ کر آج مشرق کا ہلال
داغ دل کی روشنی اب آخری منزل میں ہے
تھک گئے ہیں شوق وارمان وتمنا کے قدم
کاروانِ زندگی اب آخری منزل میں ہے
منزلِ مقصود میری آگہی میرے قریب
یعنی میری گمرہی اب آخری منزل میں ہے
- کتاب : تذکرہ شعرائے اتر پردیش جلد گیارہویں (Pg. 90)
- Author : عرفان عباسی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.