غمزوں کو دیجئے کہ اداؤں کو دیجئے
غمزوں کو دیجئے کہ اداؤں کو دیجئے
کس طرح بانٹ دیجئے اک دل جگہ جگہ
شکوہ یہ عام ہے سر محفل جگہ جگہ
کمبخت آہ کرتی ہے منزل جگہ جگہ
دنیا و دیں سے گزرے تو پہنچے ہیں تیرے پاس
کرنا پڑی ہے راہ میں منزل جگہ جگہ
نیرؔ سے کیوں کرے کوئی قیمت کی بات چیت
ملتے ہیں مفت ٹوٹے ہوئے دل جگہ جگہ
- کتاب : تذکرہ شعرائے اتر پردیش جلد پانچویں (Pg. 331)
- Author : عرفان عباسی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.