Font by Mehr Nastaliq Web

اجل سے ساز کر کے بند کرتے ہو زباں میری

کوکب اکبرآبادی

اجل سے ساز کر کے بند کرتے ہو زباں میری

کوکب اکبرآبادی

MORE BYکوکب اکبرآبادی

    اجل سے ساز کر کے بند کرتے ہو زباں میری

    خدا چاہے تو خود کہتے پھرو گے داستاں میری

    تمہارا نام لے کر خاتمہ کر دوں فسانہ کا

    ابھی رہنے دو دم بھر میرے قابو میں زباں میری

    مأخذ :
    • کتاب : ماہنامہ مشورہ، آگرہ (Pg. 479)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے