دنیا میں کوئی کس سے کرتا ہے وفا توبہ
دنیا میں کوئی کس سے کرتا ہے وفا توبہ
دل جس کو دیا ہم نے کی اس نے دغا توبہ
جو کام نہ کرنا تھا وہ کام کیا میں نے
جو کام تھا کرنے کا وہ ہو نہ سکا توبہ
کچھ شوقِ شہادت میں کچھ جوش محبت میں
قاتل کے تبسم پر بسمل نے کہا توبہ
ہر وقت تصور میں ہر خلوت وجلوت میں
سوبار انہیں دیکھا پھر بھول گیا توبہ
- کتاب : تذکرہ شعرائے اتر پردیش حصہ دوئم (Pg. 238)
- Author : عرفان عباسی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.