Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

ہے عیاں جلوہ بتوں میں بھی خدا کے نور کا

محسن کاکوروی

ہے عیاں جلوہ بتوں میں بھی خدا کے نور کا

محسن کاکوروی

MORE BYمحسن کاکوروی

    ہے عیاں جلوہ بتوں میں بھی خدا کے نور کا

    زاہد آنکھوں میں لگائے سرمہ سنگِ طور کا

    سر جھکائے ہم ہیں وہ تلوار کو کھینچے ہوئے

    یہ نیازِ عاجز اور وہ ناز ہے مغرور کا

    مغبچوں کی کتنی خاطر کی خدا نے حشر میں

    جرم ٹھہرا ٹوٹ جانا شیشۂ انگور کا

    جب اٹھائیں اس قدر دورِ فلک کی سختیاں

    حوصلہ پتھر ہو محسنؔ دل سے چکنا چور کا

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے