Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

یہ کس بات پر مست اترا رہے ہیں

محرم علی چشتی

یہ کس بات پر مست اترا رہے ہیں

محرم علی چشتی

MORE BYمحرم علی چشتی

    یہ کس بات پر مست اترا رہے ہیں

    اکڑتے ہیں اور ناز دکھلا رہے ہیں

    نہیں یورشِ غم کی پردا تک ان کو

    یہ سب قبلہ رو بے خطر جا رہے ہیں

    مصائب دکھائیں گے کیا آنکھ ان کو

    بڑے شوق سے غم کو خود کھا رہے ہیں

    گھمنڈ ان کا جو کچھ ہے اس بات پر ہے

    کہ خواجہ مدد کو چلے آ رہے ہیں

    وہ خواجہ نے شیکل مبارک دکھائی

    عدو دیکھیے کیسے تھرا رہے ہیں

    سلامت ہے خواجہ کے قدموں میں چشتیؔ

    عدو اس پہ گو تیر برسا رہے ہیں

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے