Font by Mehr Nastaliq Web

سارے اہلِ نظر دیکھتے رہ گئے

مخلص حیدرآبادی

سارے اہلِ نظر دیکھتے رہ گئے

مخلص حیدرآبادی

MORE BYمخلص حیدرآبادی

    سارے اہلِ نظر دیکھتے رہ گئے

    شانِ خیر البشر دیکھتے رہ گئے

    پڑھ کر والشمس، واللیل اور والضحیٰ

    جلوے شام و سحر دیکھتے رہ گئے

    رک گئے آکے سدرہ پہ، روح الامیں

    اپنا دل تھام کر، دیکھتے رہ گئے

    روزِ محشر ہوا، ان کا جب سامنا

    جتنے تھے، دیدہ ور، دیکھتے رہ گئے

    لطفِ آقا سے مخلصؔ کی بخشش ہوئی

    لوگ عیب و ہنر، دیکھتے رہ گئے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے