Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

دل بھی دیں غم بھی سہیں اور سختیاں جھیلا کریں

مختار بدایونی

دل بھی دیں غم بھی سہیں اور سختیاں جھیلا کریں

مختار بدایونی

MORE BYمختار بدایونی

    دل بھی دیں غم بھی سہیں اور سختیاں جھیلا کریں

    تم وفا دشمن ہوئے تو اہل دل پھر کیا کریں

    رحم ہو یا ظلم ان کی ہر ادا ہے دل فریب

    زیب دیتا ہے انہیں زیبا کہ نازیبا کریں

    فصلِ گل آتے ہی زنجیریں بھی دوہرا دی گئیں

    آہ اب زنداں سے تدبیر رہائی کیا کریں

    کم نہ تھا کاندھا ہی دینا حاجت ماتم نہیں

    میری میت کو حضور اتنا نہ شرمندا کریں

    ان کا جانا تربتِ مختار سے یہ کہہ کے ہائے

    چین سے اب آپ صبح حشر تک سویا کریں

    مأخذ :
    • کتاب : جبر مختار
    • Author : مختار سبزواری

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے