کرتا ہوں میں تو بزم شراب و کباب آج
کرتا ہوں میں تو بزم شراب و کباب آج
مطلب یہ ہے کہ اس کو کروں بے حجاب آج
جاگی نہیں ہو رات کو جا کر میاں کہیں
سوتے ہو پھر ڈوپٹی کو کیوں تان تان آج
بہجت تو بت پرست ہے مدت سے شیخ جی
سنتا ہے کب تمہاری نصیحت جناب آج
- کتاب : تذکرہ آثار الشعرائے ہنود (Pg. 29)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.