چشم و لب کے شیفتہ جب سے ہوئے ہم ہیں
چشم و لب کے شیفتہ جب سے ہوئے ہم ہیں
پڑی میں یک خمابی میں نہ جیتے ہیں، نہ مرتے ہیں
بھلا کیوں کر کبوتر آئے اپنا کوئی جانا سے
برنگِ نامہ ہر جانب سے پر اس کی کسرتے ہیں
- کتاب : تذکرہ آثار الشعرائے ہنود (Pg. 30)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.