اٹھایا عشق سا بارِ گراں کو
اٹھایا عشق سا بارِ گراں کو
عجب ہمت ہے جسمِ ناتواں کو
جو دیکھا زلف سے گلشنِ مطر
نہ کھولا گل نے اپنے عطر دان کو
تلاشِ دل میں جاتا ہے یہ اے چشم
نروک اس قاصدِ اشکِ رواں کو
- کتاب : تذکرہ آثار الشعرائے ہنود (Pg. 30)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.