Font by Mehr Nastaliq Web

ستم گروں کی گلی میں گیا سو پھر نہ پھرا

منشی نتھن لال

ستم گروں کی گلی میں گیا سو پھر نہ پھرا

منشی نتھن لال

MORE BYمنشی نتھن لال

    ستم گروں کی گلی میں گیا سو پھر نہ پھرا

    عدم کو جو کہ روانہ ہوا، سو پھر نہ پھرا

    مقابل اس کے نہیں شہسوار دنیا میں

    سو لَری اس کی، میں گھوڑا پھرا سو پھر نہ پھرا

    گیا فلک سے بھی اوپر یقین یہ ہوتا ہے

    دھواں جو آہ کا میرے اٹھا، سو پھر نہ پھرا

    عزیز رکھتے ہیں مہمان کو قدیم سے ہم

    تیر سینے میں میرے گیا، سو پھر نہ پھرا

    مأخذ :
    • کتاب : تذکرہ آثار الشعرائے ہنود (Pg. 29)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے