Font by Mehr Nastaliq Web

مے کدہ میں پی کے مے اول تو چپ رہنا پڑا

مضطر خیرآبادی

مے کدہ میں پی کے مے اول تو چپ رہنا پڑا

مضطر خیرآبادی

مے کدہ میں پی کے مے اول تو چپ رہنا پڑا

بات جب نکلی تو ساقی کو خدا کہنا پڑا

عاشقوں کی روح کو تعلیم وحدت کے لیے

جس جگہ اللہ رہتا ہے وہاں رہنا پڑا

کیا کہوں کیا لا مکاں میں عمر مضطرؔ کاٹ دی

بے خودی نے جس جگہ رکھا وہاں رہنا پڑا

مأخذ :
  • کتاب : خرمن حصہ - ۲ (Pg. 330)
  • Author : مضطر خیرآبادی
  • مطبع : جاوید اختر (2015)
  • اشاعت : 2015

Additional information available

Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

OKAY

About this sher

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

Close

rare Unpublished content

This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

OKAY
بولیے