Font by Mehr Nastaliq Web

قصہ ان کے ستم کا کہتے ہیں

نعیم الدین مرادآبادی

قصہ ان کے ستم کا کہتے ہیں

نعیم الدین مرادآبادی

MORE BYنعیم الدین مرادآبادی

    قصہ ان کے ستم کا کہتے ہیں

    اشک خوں آنکھ سے جو بہتے ہیں

    ہم ہی ہیں وہ جو آپ کے طعنے

    سنتے رہتے ہیں اور سہتے ہیں

    آپ کا حسن بے زوال نہیں

    مہر و مہ بھی کبھی تو گھستے ہیں

    پردہ در پردہ پردہ در پردہ

    آپ آنکھوں میں میری رہتے ہیں

    اس کا انکار تو غلط ہوگا

    دلِ منعمؔ میں آپ رہتے ہیں

    مأخذ :
    • کتاب : Riyaz-e-Naeem (Pg. 20)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے