Font by Mehr Nastaliq Web

کیا حسن کے پتلوں میں دل والوں کی ہے مشکل

نجم آفندی

کیا حسن کے پتلوں میں دل والوں کی ہے مشکل

نجم آفندی

MORE BYنجم آفندی

    کیا حسن کے پتلوں میں دل والوں کی ہے مشکل

    جلوہ ہے ترا بر حق سجدہ ہے مرا باطل

    یہ راز محبت ہیں کہنے کے نہیں ہمدم

    وہ عشق میں شامل ہیں میں حسن میں ہوں شامل

    مأخذ :
    • کتاب : ماہنامہ مشورہ، آگرہ (Pg. 447)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے