Font by Mehr Nastaliq Web

موجوں کی طرح دل میں نغمہ طراز ہو جا

نجم آفندی

موجوں کی طرح دل میں نغمہ طراز ہو جا

نجم آفندی

MORE BYنجم آفندی

    موجوں کی طرح دل میں نغمہ طراز ہو جا

    سوئے گی فطرت غم آ دل نواز ہو جا

    کیا میری بندگی اور کیا تیری بے نیازی

    پیدا کر اک مقابل اور بے نیاز ہو جا

    کچھ معجزہ دکھا دے اے زیست عاشقی میں

    غم ہے دراز ان کا غم سے دراز ہو جا

    مأخذ :
    • کتاب : ماہنامہ مشورہ، آگرہ (Pg. 448)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے