Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

کچھ ہو کسی کا نام نہ لینا

نصیرؔ نیازی

کچھ ہو کسی کا نام نہ لینا

نصیرؔ نیازی

MORE BYنصیرؔ نیازی

    کچھ ہو کسی کا نام نہ لینا

    اپنے سر الزام نہ لینا

    دل کھو بیٹھے، ہوش بھی کھو دو

    عقل سے کوئی کام نہ لینا

    سودا ہے دل والوں کا

    دل دے دینا، دام نہ لینا

    اہلِ جنوں کی غیرت اے ہے

    ہنس دینا، پر جام نہ لینا

    ضبط کا دامن تھامنے والو

    اس کا دامن تھام نہ لینا

    بچنا نصیرؔ اس کی نظروں سے

    تہمتِ مے آشام نہ لینا

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے