Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

آپ کے حسن تغافل نے بڑا کام کیا

نظرعظیم آبادی

آپ کے حسن تغافل نے بڑا کام کیا

نظرعظیم آبادی

MORE BYنظرعظیم آبادی

    آپ کے حسن تغافل نے بڑا کام کیا

    کل جو تھی آج بھی آلام کی دنیا ہے وہی

    ہم جلاتے رہے دنیا میں وفاؤں کے چراغ

    اپنے ہی دل میں مگر غم کا اندھیرا ہے وہی

    آج بھی حسن طلب گار وفا ہو تو سہی

    آج بھی سر میں مرے عشق کا سودا ہے وہی

    وقت کی بات ہے محروم تلطف ہے نظرؔ

    ورنہ ساقی ہے وہی گردش مینا ہے وہی

    بازگشت قُلقُلِ مینا نہیں تھی اے نظرؔ

    ہچکیوں میں کہہ رہا تھا کوئی پیمانوں کا حال

    مأخذ :
    • کتاب : تذکرہ مسلم شعرائے بہارحصہ پنجم (Pg. 78)
    • Author : حکیم سید احمداللہ ندوی

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے