میری نگاہِ شوق کو دید کا اِذن بھی نہیں
میری نگاہِ شوق کو دید کا اِذن بھی نہیں
عرصہ گہہ جمال میں گرچہ میں اجنبی نہیں
مانگ تجلیاں نہ تو دیکھ نہ کوہِ طور کو
ظرفِ دل ونظر میں جب جلوؤں کی کچھ کمی نہیں
سب بھی کلیم وقت ہیں دعویٰ ہے سب کو دید کا
حسن کی بارگاہ میں ہوش کسی کو بھی نہیں
بخت خُفتہ آہ بے تاثیر نالے بے اثر
کس کو لاؤں اپنے غم کی ترجمانی کے لئے
- کتاب : تذکرہ مسلم شعرائے بہارحصہ پنجم (Pg. 78)
- Author : حکیم سید احمداللہ ندوی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.