Font by Mehr Nastaliq Web

افق پر ہے ابرِ کم کی گھٹا

نہال احمد علوی

افق پر ہے ابرِ کم کی گھٹا

نہال احمد علوی

MORE BYنہال احمد علوی

    افق پر ہے ابرِ کم کی گھٹا

    صبا دوش پر لا رہی ہے دواں

    ہوئی تیز باد صبا دم بدم

    ہوا ابر باراں محیطِ جہاں

    ترشح کا آغاز بھی ہوگیا

    برسنے لگا ابر رحمت نشاں

    لگاتار بارش کا ہے زور و شور

    ہوئے دشت و صحرا سے دریا رواں

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے