اے حسین کس کو تری زلف کا سودا نہ ہوا
اے حسین کس کو تری زلف کا سودا نہ ہوا
جس نے دیکھا تجھے وہ ترا شیدا نہ ہوا
کون سا ظلم یہ تم نے کیا اے جاں ہم پر
ہم سے جزشکر تمہارا کبھی شکوہ نہ ہوا
صدمۂ ہجر بتاں اب نہیں اٹھتا مجھ سے
یا خدا کیوں مرا پتھر کا کلیجہ نہ ہوا
مثلِ در چشم منتظر ہے وا
دیکھیں تشریف کب وہ لاتے ہیں
کیوں نہ بیتاب ہو دل صد چاک
آپ شانے کو سر چڑھاتے ہیں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.