Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

آگئے تھے ہم بھی رستہ بھول کر

نوح ناروی

آگئے تھے ہم بھی رستہ بھول کر

نوح ناروی

MORE BYنوح ناروی

    آگئے تھے ہم بھی رستہ بھول کر

    رات بسنے کو سرائے دہر میں

    غیر کا عشق ہے کہ میرا ہے

    صاف کہہ دو ابھی سویرا ہے

    توبہ توبہ میں تمہیں ظالم کہوں

    ایسی گستاخی تمہاری شان میں

    نظر تصویر پر ہے دھیان ہے مجھ کو مصور کا

    یہ میری حق پرستی کوئی دیکھے بت پرستی میں

    کچھ مروت کچھ محبت چاہئے

    یہ نہیں تو کچھ نہیں انسان ہیں

    مأخذ :
    • کتاب : تذکرہ شعرائے اتر پردیش حصہ اول (Pg. 305)
    • Author : عرفان عباسی

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے