Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

نام تمہارا وارث پاک سورگ بسیا تمہیں تو ہو

شائق وارثی

نام تمہارا وارث پاک سورگ بسیا تمہیں تو ہو

شائق وارثی

نام تمہارا وارث پاک سورگ بسیا تمہیں تو ہو

پریم پنتھ میں آپ ہیں یکتا پیت رکھیا تمہیں تو ہو

جب ساغر عشق میں موج اٹھی تب اپنی خدائی ظاہر کی

جب جان گیا میں جگ کے رکھیّا اور مِٹیّا تمہیں تو ہو

تم سوامی بنے کہیں داس بنے گرو چیلا بنے کہیں شاہ گدا

کہیں وارث وشایقؔ بن کے عجب کا کھیل کھلّیا تمہیں تو ہو

مأخذ :
  • کتاب : سلسلہ وارثیہ کے مخصوص شعراء کرام (Pg. 48)
  • Author : ڈاکٹر کبیر الدین وارثی
  • مطبع : ارم پنٹرس، دریاپور، پٹنہ (2018)

Additional information available

Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

OKAY

About this sher

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

Close

rare Unpublished content

This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

OKAY
بولیے