دنیائے وفا نام سے آباد رہے گی
دنیائے وفا نام سے آباد رہے گی
گر میں نہ رہوں گا تو میری یاد رہے گی
یا رب جو بتوں کی یہی بیدار رہے گی
کاہے کو خدائی تری آباد رہے گی
آ تو بھی مرے ساتھ لحد میں شبِ فرقت
اب کس کے یہاں خانماں برباد رہے گی
وہ آنکھ اٹھا کر بھی نہ دیکھیں گے کسی کو
جب تک مری حسرت کی نظر یاد رہے گی
محشر پہ رکھے دیتے ہو دیدار کا وعدہ
صورت بھی قمرؔ کی نہ تمہیں یاد رہے گی
- کتاب : تذکرہ شعرائے اتر پردیش جلد گیارہویں (Pg. 219)
- Author : عرفان عباسی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.