تم بھلا بیٹھے ازل کی صبح کے راز و نیاز
تم بھلا بیٹھے ازل کی صبح کے راز و نیاز
آؤ حسن و عشق میں پھر رابطہ پیدا کریں
راز ہیں کچھ عاشقی کے گریہ بے سود میں
بات بن جائے جو رونے سے تو سب رویا کریں
پھوڑ لی قسمت کلیسا میں حرم میں دیر میں
جی میں ہے اب آستانِ دل میں اک سجدہ کریں
- کتاب : ماہنامہ مشورہ، آگرہ (Pg. 486)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.