Font by Mehr Nastaliq Web

کون گزرا ہے الٰہی لبِ دریا ہو کر

رہا اکبر آبادی

کون گزرا ہے الٰہی لبِ دریا ہو کر

رہا اکبر آبادی

MORE BYرہا اکبر آبادی

    کون گزرا ہے الٰہی لبِ دریا ہو کر

    رہ گئے بلبلے جو چشمِ تمنا ہو کر

    ہو لیے ساتھ پری زاد بھی گریاں ہو کر

    میرا تابوت چلا تخت سلیماں ہو کر

    مأخذ :
    • کتاب : ماہنامہ مشورہ، آگرہ (Pg. 417)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے