Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

ہیں وہ حیرت میں دلِ عاشق کے ارماں دیکھ کر

رسا ہمدانی

ہیں وہ حیرت میں دلِ عاشق کے ارماں دیکھ کر

رسا ہمدانی

MORE BYرسا ہمدانی

    ہیں وہ حیرت میں دلِ عاشق کے ارماں دیکھ کر

    اسی قدر چھوٹے مکاں میں اتنے مہماں دیکھ کر

    دیکھ کر اس سرو قد کو گڑ گیا سرو چمن

    باغ میں نرگس ہے حیراں چشمِ فتاں دیکھ کر

    یاد جب ساقی کی آئی جھومتی بدلی اٹھی

    ہم نے توبہ توڑ ڈالی ابرِ باراں دیکھ کر

    فاتحہ پڑھنے جو آئے رو دیئے وہ چیخ کر

    میری تربت پر ہجوم یاس و حرماں دیکھ کر

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے