Font by Mehr Nastaliq Web

حسینوں کے لیے کام آ گئی میری سیہ بختی

ریاض اکبرآبادی

حسینوں کے لیے کام آ گئی میری سیہ بختی

ریاض اکبرآبادی

MORE BYریاض اکبرآبادی

    حسینوں کے لیے کام آ گئی میری سیہ بختی

    کہیں ہوں آنکھ کی پتلی کہیں رخسار کا تل ہوں

    مرا مٹنا دلیلِ ہستیٔ جاوید ہے گویا

    نہ ہونے سے یہ ثابت ہے کہ کچھ ہونے کے قابل ہوں

    ریاضؔ ایسی غشی اچھی کہ سر ہے ان کے زانو پر

    بہت مطلب کا ہوں ہشیار گو ظاہر میں غافل ہوں

    مأخذ :
    • کتاب : ماہنامہ مشورہ، آگرہ (Pg. 463)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے