Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

یار اپنےیار کو کر لے تو پیار

صادق علی شاہ

یار اپنےیار کو کر لے تو پیار

صادق علی شاہ

MORE BYصادق علی شاہ

    یار اپنےیار کو کر لے تو پیار

    وقتِ فرصت ہے یہی کچھ لے کار

    شوخ کا جلوہ اگر درکار ہے

    کر لے اول جاں نثاری اختیار

    پی سے کرنا چاہے گر سودائے عشق

    مفت ہے رے مفت ہے کر ایک بار

    شوق کے پنجے سے سو سو مرتبہ

    جیبِ جاں اپنا تو کر لے تار تار

    بلکہ سو جاں وار نے کویار پر

    گرچہ ملتا ہے کہوں کر لے ادھار

    خیر ہے صادقؔ تو ہو جا بے حجاب

    رو برو ہو یار کے کر چشمِ یار

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے