Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

گفتگو کرتا ہے کیا خاموش کیا ہے گفتگو

صادق علی شاہ

گفتگو کرتا ہے کیا خاموش کیا ہے گفتگو

صادق علی شاہ

گفتگو کرتا ہے کیا خاموش کیا ہے گفتگو

ہے جستجو ہے جستجو ہے جستجو ہے جستجو

وہم و عقل اپنی اٹھاوے یار سے ہو آشنا

ہے کو بکو ہے کو بکو ہے کو بکو ہے کو بکو

جو کہ ہے تنزیہ کیا تشبیہ سے کچھ فرق ہے

ہے ہو بہو ہے ہو بہو ہے ہو بہو ہے ہو بہو

اے میاں! تصویر اپنی دیکھ لے اور آئینہ

ہے روبرو ہے روبرو ہے روبرو ہے روبرو

عشق میں اپنے ہے ذوق و شوق میں ہے دیکھ لے

ہے سو بسو ہے سو بسو ہے سوبسو ہے سو بسو

خیرِ صادقؔ کیا کہے گر نا کہے تو کیا کہے

ہے گو مگو ہے گو مگو ہے گو مگو ہے گو مگو

مأخذ :

Additional information available

Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

OKAY

About this sher

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

Close

rare Unpublished content

This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

OKAY
بولیے