Font by Mehr Nastaliq Web

صفائی قلب کی ملزوم ہے بشر کے لیے

آسی گیاوی

صفائی قلب کی ملزوم ہے بشر کے لیے

آسی گیاوی

MORE BYآسی گیاوی

    صفائی قلب کی ملزوم ہے بشر کے لیے

    خدا‌ نما یہی آئینہ ہے نظر کے لیے

    یہ آرزو ہے کہ دو تیر ساتھ ساتھ چلیں

    کہ ایک دل کے لئے ہو تو اک جگر کے لیے

    لگائی اس نے شب وعدہ پاؤں میں مہندی

    غضب کی چال نکالی اگر مگر کے لیے

    مأخذ :
    • کتاب : سخنوارن وطن (Pg. 44)
    • Author : ریاض گیاوی
    • اشاعت : First

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے