Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

وہ یہ کہتے ہیں ہمیں دیکھیں تو آنکھیں کو رہوں

صغیر قندھاری

وہ یہ کہتے ہیں ہمیں دیکھیں تو آنکھیں کو رہوں

صغیر قندھاری

MORE BYصغیر قندھاری

    وہ یہ کہتے ہیں ہمیں دیکھیں تو آنکھیں کو رہوں

    دل یہ کہتا ہے کہ مجھ کو شوق ہے دیدار کا

    بے سرو ساماں پس دیوار مجھ کو دیکھ کر

    میرا ہمسایہ بنا سایہ تری دیوار کا

    عشق کر کے چھوڑ دیں کچھ دل لگی ہے کھیل ہے

    دے کے دل پھر پھیر لیں سودا ہے کیا بازار کا

    ہیں گدا لیکن دماغ اپنا ہے شاہانہ صغیرؔ

    جھونپڑے میں دیکھتے ہیں ٹھاٹ ہم دربار کا

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے