کرتا ہے مصیبت میں بشر یاد خدا کو
کرتا ہے مصیبت میں بشر یاد خدا کو
تکلیف میں اٹھ جاتا ہے ہر ہاتھ دعا کو
جو لطف وکرم جانتے ہیں جورو جفا کو
وہ ننگِ دعا کہتے ہیں فریاد و بکا کو
سو تیرِ بلا آئیں تو اے چرخِ ستمگر
چھوڑیں نہ کبھی ہم رہِ تسلیم و رضا کو
نقشِ کفِ پا کا بھی نشاں تک نہیں ملتا
پھر ڈھونڈھوں کدھر راہروِ ملکِ فنا کو
- کتاب : تذکرہ مسلم شعرائے بہارحصہ پنجم (Pg. 60)
- Author : حکیم سید احمداللہ ندوی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.