غور سے جب دل کو دیکھا اور تھا
غور سے جب دل کو دیکھا اور تھا
ہر نظر میں اس کا نقشہ اور تھا
کھینچ لایا اور جانب ہم کو دل
ورنہ وحشت کا تقاضا اور تھا
ذکر کیا پیر مغاں کی بزم کا
واں کا ساغر اورمینا اورتھا
نت نئی تھی شان تیرے حسن کی
جب اُٹھائی آنکھ نقشہ اور تھا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.