نقشِ پائے یار میں پوشیدہ کچھ تو راز ہے
نقشِ پائے یار میں پوشیدہ کچھ تو راز ہے
وہ ہی کعبہ اپنا ہے وہ ہی حریم ناز ہے
ہوش کیا ہے ایک فانوسِ خیال زندگی
زندی کیا ہے معمہ و طلسمِ راز ہے
- کتاب : ماہنامہ مشورہ، آگرہ (Pg. 484)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.