تم سے دردِ دلِ ناکام کا چارہ نہ ہوا
تم سے دردِ دلِ ناکام کا چارہ نہ ہوا
اچھے عیسیٰ ہو کہ بیمار غم اچھا نہ ہوا
دیکھ کر ہائے انہیں رہ گئی دل کو تھامے
وائے ناکامی کہ اظہارِ تمنا نہ ہوا
وہ مسیحا ہی نہیں ہے وہ مسیحا ہی نہیں
جس کی ہر باب میں اعجازِ مسیحا نہ ہوا
- کتاب : ماہنامہ مشورہ، آگرہ (Pg. 484)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.