Font by Mehr Nastaliq Web

نظر پڑتے ہی اس پر یوں کوئی دلگیر کانپے ہے

شاہ کمال الدین حسین

نظر پڑتے ہی اس پر یوں کوئی دلگیر کانپے ہے

شاہ کمال الدین حسین

MORE BYشاہ کمال الدین حسین

    نظر پڑتے ہی اس پر یوں کوئی دلگیر کانپے ہے

    کہ جیسے دیکھ کر صیاد کوئی نخچیر کانپے ہے

    نظر اس شوخ کی پڑتے ہی بس دل تھر تھرا اٹھا

    کلیجے پر کوئی جیسے کہ کھا کر تیر کانپے ہے

    چلا وحشت سے ہوں میں اے کمالؔ ایسے کے کوچہ میں

    کہ جوں جوں پاؤں رکھتا ہوں ادھر زنجیر کانپے ہے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے