Font by Mehr Nastaliq Web

دیکھا ہے ہم نے یار کا منہ جب سیں خواب میں

شاہ مبارک آبرو

دیکھا ہے ہم نے یار کا منہ جب سیں خواب میں

شاہ مبارک آبرو

MORE BYشاہ مبارک آبرو

    دیکھا ہے ہم نے یار کا منہ جب سیں خواب میں

    آتی ہے نیند تب سیں ہمیں آفتاب میں

    خجلت سیں تجھ نگہ کی سجن غرق خوں ہوا

    دیکھا یہ حال ہم نے نشے کا شراب میں

    کس کی نگاہ مست کی گرمی سے جی جلا

    آتی ہے اب شراب کی بو اس کباب میں

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے