Font by Mehr Nastaliq Web

ملائک کانپ اٹھے اندیشۂ انجامِ انساں سے

شاہد صدیقی

ملائک کانپ اٹھے اندیشۂ انجامِ انساں سے

شاہد صدیقی

MORE BYشاہد صدیقی

    ملائک کانپ اٹھے اندیشۂ انجامِ انساں سے

    کہ ہے زنداں میں اور واقف نہیں آداب زنداں سے

    جنوں پر بار ہے پابندیٔ قانون آزادی

    جگہ ملتی تو دیوانے نکل جاتے بیاباں سے

    مأخذ :
    • کتاب : ماہنامہ مشورہ، آگرہ (Pg. 489)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے