خدا کرے نہ کسی کی کسی سے آنکھ لڑے
خدا کرے نہ کسی کی کسی سے آنکھ لڑے
جہاں میں جتنے ہیں خوش رو یہ بے وفا ہیں بڑے
کسی کا ڈر نہیں ان کو یہ دل کے بھی ہیں کڑے
کسی شریف کا پالا نہ ان بتوں سے پڑے
انہیں کا فیض ہے یہ مبتلا رہے غم میں
انہیں کا ہوتا ہے شیدا ذلیل عالم میں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.