Font by Mehr Nastaliq Web

مگر یہ دل نے کہا یہ نہیں ہے مشکل مضر

شیدا وارثی

مگر یہ دل نے کہا یہ نہیں ہے مشکل مضر

شیدا وارثی

مگر یہ دل نے کہا یہ نہیں ہے مشکل مضر

تمہارے واسطے تدبیر ہے یہی بہتر

ابھی چلو شہ وارث کے آستانہ پر

کرو یہ عرض بصد عجز اے جہاں پرور

یہی ہوس ہے نہ در در پھراؤ شیداؔ کو

کہ اپنا والہ وشیدا بناؤ شیداؔ کو

مأخذ :
  • کتاب : سلسلہ وارثیہ کے مخصوص شعراء کرام
  • Author : ڈاکٹر کبیر الدین وارثی
  • مطبع : ارم پنٹرس، دریاپور، پٹنہ (2018)

Additional information available

Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

OKAY

About this sher

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

Close

rare Unpublished content

This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

OKAY
بولیے