تا زمانے میں رہے شعر وسخن کا چرچا
تا زمانے میں رہے شعر وسخن کا چرچا
جب تک رکھتے ہیں یہ اہلِ سخن طبع رسا
قدرداں اہلِ سخن کے رہیں تا اہلِ ذکا
جب تک ملتا ہے ممدوح کو مدحت کا صلہ
بھول جاوے شیداؔ نہ وسیلہ تیرا
ایک نیا روز یہ لکھ لائے قصیدہ تیرا
- کتاب : سلسلہ وارثیہ کے مخصوص شعراء کرام
- Author : ڈاکٹر کبیر الدین وارثی
- مطبع : ارم پنٹرس، دریاپور، پٹنہ (2018)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.