Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

یہ دِل ہی جلوہ گاہ ہے اس خوش خرام کا

شیخ غلام یحییٰ

یہ دِل ہی جلوہ گاہ ہے اس خوش خرام کا

شیخ غلام یحییٰ

MORE BYشیخ غلام یحییٰ

    یہ دِل ہی جلوہ گاہ ہے اس خوش خرام کا

    دیکھاتو صرف نام ہے بیت الحرام کا

    معنیٰ میں لفظ ایک ہے یہ رب و رام کا

    حاصل یہ ہے کہ ہےوہی حاصل کلام کا

    دیکھاتو سب حقیقت ومعنیٰ میں ایک ہیں

    صورت میں گرچہ فرق ہے آپس میں نام کا

    اس لا مکاں کا کوئی معین نہیں مکاں

    گرہے تو دل ٹھکانہ ہے اس کے مقام کا

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے